تاریخ کے مختلف ادوار میں ہندوستانی مسلمانوں کا کردار

تقویۃ الایمان | taqwiyatul imaan
تقویۃ الایمان
October 30, 2017
توحید کی حقیقت اور اس کے تقاضے | tawhid ki haqeeqat aur uske taqaze
توحید کی حقیقت اور اس کے تقاضے
October 30, 2017
Show all

ندوۃ  العلماء، لکھنؤ کے پچاسی سالہ جشن تعلیمی منعقدہ 25 تا 28 شوال 1395ھ مطابق 31/اکتوبر تا 3/نومبر 1975ء کے موقع پر پیش کیا گیا خطبۂ استقبالیہ۔ اس میں تحریک ندوۃ العلماء کے تعارف کے ساتھ ہی ہندوستان میں مسلمانوں کے کارناموں اور ان کی تاریخ کا تعارف کرایا ہے، اور بتلایا ہے کہ مقامی باشندوں میں اسلام کی اشاعت اور مختلف مسلمانوں قوموں کی آمد اور یہاں ان کے قیام نے یہاں کی اسلامی تہذیب کے جلال و جمال کے کئی عناصر شامل کیے اور اسے ایک نیا رنگ و آہنگ دیا، اسی طرح مرکز اسلام سے دوری و مہجوری نے بھی مثبت و مفید اثرات چھوڑے۔
Categories: ,

tareekh-ke-mukhtalif-adwaar-me-hindustani-musalman-ka-kirdar