توحید کی حقیقت اور اس کے تقاضے
October 30, 2017تذکرہ حضرت مولانا فضل رحمن گنج مرادآبادی
October 30, 2017اس کتاب میں تزکیہ، جسے دور آخر میں تصوف کا نام دیا گیا، کی حقیقت اور اصل روح اور اسلامی و ایمانی زندگی اور خدا کی بندگی کی تکمیل کے لیے اس کی اہمیت و ضرورت اور افراد و جماعتوں اور قوموں اور حکومتوں پر اس کے حیرت انگیز اثرات کا مطالعہ و جائزہ مؤرخانہ و مبصرانہ طور پر پیش کیا گیا ہے، یہ کتاب “ربانية لا رهبانية” کے نام سے عربی میں شائع ہوئی، اردو ترجمہ مولانا سید محمد الحسنی نے کیا۔
tazkia-wa-ehsaan-ya-tasawwuf-wa-suluk