تذکرہ حضرت مولانا فضل رحمن گنج مرادآبادی
October 30, 2017تذکرہ حضرت شیخ عبد القادر جیلانیؒ – احوال و کارنامے
October 30, 2017مولانا کے بھائی مولانا حکیم ڈاکٹر سید عبد العلی حسنی کی شخصیت بڑی متوازن اور جامع صفات تھی، عقیدہ و عمل میں رسوخ و تصلب کے ساتھ وہ بڑے وسیع الفکر اور بالغ نظر تھے، عالم اسلام سے ان کو گہری واقفیت تھی، تربیت کا ان کو خاص ملکہ حاصل تھا،مولانا سید ابو الحسن علی ندوی نے ان ہی سے تربیت پائی، اس کتاب میں ان کے حالات زندگی اور مختلف دینی و علمی خدمات کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔
tazkira-mawlana-hakim-doctor-syed-abdul-ali-2