تحفۂ دین و دانش

تحفۂ دکن | tohfae deccan
تحفۂ دکن
October 30, 2017
تحفۂ کشمیر | tohfae kashmir
تحفۂ کشمیر
October 30, 2017
Show all

یہ دورۂ مالوہ، اُجَّیْن و اندور (نومبر 1983ء) کی تقریروں کا مجموعہ ہے جس میں ملک کے تیزی سے بدلتے ہوئے بلکہ بگڑتے ہوئے حالات، اخلاقی بحران، مسلم معاشرے کی تشویش انگیز کمزوریوں اور بیماریوں کی نشاندہی اور ان کا علاج بتایا گیا ہے، اور دینی تعلیم کی ضرورت و اہمیت کا احساس دلایا گیا ہے، اور اس کی طرف سے غفلت پر تنبیہ اور خطرناک نتائج سے آگاہ کیا گیا ہے، دانشوروں اور ملک وملت کے درد مندوں کے لیے ایک اصلاحی دعوت ، پیغام اور ایک نقشۂ عمل ہے۔
Categories: ,

tohfae-deen-wa-daanish