تحفۂ مشرق
October 30, 2017ترکی کی مجاہد ملت اسلامی
October 30, 2017مولانا کے اس دورہ کی بولتی ہوئی روداد جو انھوں نے حلقۂ پیام انسانیت کے تحت بھوپال، اُجَّیْن، اندور اور مالوہ کا کیا تھا، جس میں جا بجا طلبہ و اساتذہ، وکلاء و جج صاحبان، سیاسی و علمی شخصیتوں اور مذہبی رہنماؤں سے خطاب کیا گیا ہے، اس کتاب میں بتایا گیا ہے کہ اس وقت ملک کو اصل خطرہ کس چیز کا ہے، اور علماء و دانشور طبقہ کی ذمہ داریاں کیا ہیں؟۔ اس کتاب کے مرتب مولانا اسحاق جلیس ندوی ہیں۔
tohfaeinsaniyat-hadithemalwa