ترکی کی مجاہد ملت اسلامی

تحفۂ انسانیت (حدیث مالوہ) | tohfaeinsaniyat hadithemalwa
تحفۂ انسانیت (حدیث مالوہ)
October 30, 2017
علماء کا مقام اور ان کی ذمہ داریاں | ulma ka maqaam aur unki zimmedariya
علماء کا مقام اور ان کی ذمہ داریاں
October 30, 2017
Show all

ترکی کی ایک مسجد میں کیا گیا خطاب  جس میں ماضی کے درخشاں کارناموں اور حال و مستقبل کے اندیشوں اور خطرات کےساتھ ساتھ تاریخی جائزہ و مطالعہ اور مؤرخانہ و غیر جانب دارانہ نتائج اور مخلصانہ مشورے اور آگاہیاں پیش کی گئی ہیں ، اس تقریر میں  بہت سے وہ حقائق، تدبر قرآن اور اقوام وملل کی تاریخ کے مطالعہ کے نتائج اور تجربے آگئے جو نہ صرف ترکی کی ملت اسلامیہ کے مفید و چشم کشا ثابت ہو سکتے ہیں بلکہ ان دوسرے مسلم ممالک و اقوام کے لیے بھی جو ان خطرات اور اندرونی و بیرونی سازشوں کا نشانہ ہیں اور جن کی نئی نسل کا اسلامی مستقبل اور دین حنیف سے اعتقادی و شعوری ربط و تعلق خطرہ میں ہے۔
Categories: ,

tohfaeinsaniyat-hadithemalwa-2