زمانہ کا حقیقی خلا

زکوٰۃ کا صحیح مصرف | zakat ka sahee masraf
زکوٰۃ کا صحیح مصرف
October 31, 2017
زمانہ کی نبض شناسی علماء کی ذمہ داری | zamane ki nabz shanaasi ulma ki zimmedari
زمانہ کی نبض شناسی علماء کی ذمہ داری
October 31, 2017
Show all

15/صفر 1404ھ مطابق 19/نومبر 1983ء کو العین، عرب امارات میں کی گئی تقریر “أزمة هذا العصر الحقيقية” کا اردو ترجمہ بقلم مولانا سید عبد اللہ حسنی ندوی۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ آج کا سب سے بڑا خلا یہ ہے کہ آج کوئی ایسی قوم موجود نہیں جو تمام قوموں کے لیے مثالی ہو، کیونکہ قومیں افراد کو خاطر میں نہیں لاتیں، وہ چند افراد کے صلاح و تقوی کو بھی نہیں دیکھتیں، کیونکہ چند افراد تو ہر قوم میں پائے جاتےہیں، ان کی نظریں منتظر ہیں ایسی قومو ں کی یا ایسی قوم کی جو انسانیت کی قیادت کی صلاحیت رکھتی ہو، جو دوسری قوموں سے عقیدہ کی صلابت میں، ایثار و قربانی کے جذبہ میں، سادگی اور مجاہدہ میں، خواہشات نفس سے بلند ہو کر اور انانیت سے بالا تر ہو کر زندگی گزارنے میں ممتاز نظر آئے۔
Categories: ,

zamane-ka-haqeeqee-khala