دستور حیات

دریائے کابل سے دریائے یرموک تک | daryae kabul se daryae yarmuk tak
دریائے کابل سے دریائے یرموک تک
October 26, 2017
دعوت کا کام ہی امت مسلمہ کی اصل قدروقیمت ہے | dawat ka kaam hi ummate muslima ki asal qadr wa qeemat he
دعوت کا کام ہی امت مسلمہ کی اصل قدروقیمت ہے
October 26, 2017
Show all

یہ در اصل “العقيدة والعبادة والسلوك” کا اردو ایڈیشن ہے جو مولانا سید سلمان حسینی ندوی کے قلم سے ہے۔ اس میں کتاب و سنت  اور سیرت نبوی کی روشنی میں ایک مسلمان کی زندگی کا مکمل دستور العمل، ہدایت نامہ، نظام زندگی، عقائد، عبادات، اخلاق اور عادات و شمائل کے بارے میں تعلیمات و اسوۂ نبوی کی وضاحت اور اصلاح و تربیت نفس کے لیے قرآنی و نبوی ہدایات و تعلیمات ہیں، راہ خدا میں جہاد کی اہمیت، خاص موقعوں و وقتوں کے اذکارو ادعیہ سے متعلق مضمون بھی اس میں شامل ہیں۔
Categories: ,

dastoore-hayat