دین اسلام اور اولین مسلمانوں کی دو متضاد تصویریں
October 26, 2017ڈاکٹر سعید رمضان کی وفات
October 26, 2017جمعۃ الوداع کے موقع پر 23/رمضان 1415ھ کو بعد نماز جمعہ مسجد شاہ علم اللہ، تکیہ کلاں رائے بریلی میں کی گئی تقریر۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ روزے دو طرح کے ہوتےہیں، ایک چھوٹا روزہ یعنی رمضان کا روزہ، اور ایک بڑا روزہ اور وہ ہے پوری زندگی کا روزہ یعنی منہیات سے بچنا۔
do-roze