کاروان زندگی (2)

کاروان زندگی (1) | karwanejindagi-1
کاروان زندگی (1)
October 28, 2017
کاروان زندگی (3) | karwanejindagi-3
کاروان زندگی (3)
October 28, 2017
Show all

سات جلدوں پر مشتمل یہ کتاب مولانا کی خود نوشت سرگزشت حیات ہے، جس میں ذاتی زندگی کے مشاہدات و تجربات، احساسات و تاثرات، ہندوستان اور عالم اسلام کے واقعات و حوادث، تحریکات اور شخصیات کے مطالعہ کا ما حصل آ گیا ہے ۔اس میں بیسویں صدی کی تاریخ اور ایک داعی، معلم ، مربی، مصنف، مفکر  اور مصلح کی ہمہ جہت زندگی کا نچوڑ آ گیا ہے۔
Categories: ,

karwanejindagi-2