یہ حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کے حالات زندگی اور خدمات و کارناموں کا تذکرہ ہے، اسے در حقیقت حضرت جیلانی کی سوانح کا عطر اور خلاصہ کہا جا سکتا ہے جس میں ادبی چاشنی کے ساتھ ایمانی حلاوت بھی ملتی ہے، اور جس کو پڑھ کر نہ صرف دلوں میں ایمانی کیفیت پیدا ہوتی ہے بلکہ اتباع سنت کا جذبہ بھی بیدار ہوتاہے۔