تذکرہ حضرت شیخ عبد القادر جیلانیؒ – احوال و کارنامے
October 30, 2017تحریک آزادی اور اصلاح عوام میں ادب اسلامی کا حصہ
October 30, 2017اس رسالہ میں سید احمد شہید ؒ کے عظیم اصلاحی و مجاہدانہ کارناموں پر ایک اجمالی نظر ڈالی گئی ہے، اور اپنوں اور پرایوں کی ان کوتاہیوں اور زیادتیوں کی دل خراش داستان بیان کی گئی ہے جو ان کے حق میں روا رکھی گئیں۔ یہ کتاب عربی میں “الإمام الذي لم يوف حقه من الإنصاف والاعتراف” کےنام سے شائع ہوئی، اردو ترجمہ مولانا سید محمد الحسنی نے کیا ہے۔
tehqeeq-wa-insaaf-ki-adaalat-me-3