تحفۂ برما

تحفۂ بھٹکل | tohfae bhatkal
تحفۂ بھٹکل
October 30, 2017
تحفۂ دکن | tohfae deccan
تحفۂ دکن
October 30, 2017
Show all

حضرت مولانا کی دورۂ برما کے دوران مختلف اجتماعات ومجالس میں کی گئی پانچ تقریروں کامجموعہ، جن میں پوری تعلیمات اسلام پر عمل کرنے اورغیر مسلم اکثریت کے ملک میں مسلمانوں کے انداز حیات کو بیان کرنے کے ساتھ  دعوت و تبلیغ کے فریضہ کی اہمیت بیان کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ ہدایت و تبلیغ اور دعوت و اصلاح کا کام اس امت کے وجود و بقاء کا ضامن ہے۔
Categories: ,

tohfae-bhatkal