امت مسلمہ کی دوہری ذمہ داری

امت مسلمہ کا فرض منصبی اور اس کے انقلابی اثرات و غیر اسلامی تہذیب و اقتدار | ummate muslima ka farze mansabi aur uske inqilabi asraat
امت مسلمہ کا فرض منصبی اور اس کے انقلابی اثرات و غیر اسلامی تہذیب و اقتدار
October 30, 2017
امت مسلمہ کو قرآنی انتباہ جولوگ ظالم ہیں ان کی طرف مت جھکو | ummate muslimah ko quraani intibah
امت مسلمہ کو قرآنی انتباہ جولوگ ظالم ہیں ان کی طرف مت جھکو
October 30, 2017
Show all

عالمی رابطۂ ادب اسلامی کی مجلس مذاکرہ منعقدہ حیدرآباد کے اختتامی جلسہ میں 9/اکتوبر 1989ء کو کی گئی تقریر۔جس میں اس عہد میں اور خدا کی وسیع دنیا میں اور دور و قریب ممالک میں سچی خدا پرستی، انسان دوستی، ہدایت خلق اور دعوت الی اللہ کی آواز بلند کرنے کی دعوت دی گئی ہے اور اس ازلی و ابدی سبق کو جس کو اس کےپیغمبر اپنے اپنے وقت میں اور آخر میں اس کے آخری پیغمبر خاتم النبیین ﷺ ہمیشہ کے لیے لے کر آئے اور ان کی امت کےداعی اور ان کے نائب اپنی اپنی طاقت کے مطابق پہنچاتے رہے، یکسر فراموش نہ ہونے  پانے پر زور دیا گیا ہے۔
Categories: ,

ummate-muslima-ki-dohri-zimmedari