حضرت مجدد الف ثانیؒ اور حضرت شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے حفاظت دین
October 28, 2017حدیثِ مدینہ
October 28, 2017دار العلوم ندوۃ العلماء کی مسجد میں 23 صفر/1418ھ (30/جون 1997ء) کو طلبہ و اساتذہ کے سامنے کی گئی تقریر۔ اس تقریر میں بتایا گیا ہے کہ ہندوستان میں موجود دینی مدارس اور دینی تحریکوں کا وجود حضرت مجدد الف ثانیؒ اور حضرت شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مساعی جمیلہ کے مرہون منت ہیں، اور انہی کے نہج پر قائم ہیں۔ پھر ان دونوں حضرات کی دینی تحریک کی خصوصیات بیان کی گئی ہیں، اخیر میں عربی زبان کی تدریس ایک زندہ زبان کی حیثیت سے کرنے پر زور دیا گیا ہے۔
hadith-ka-buniyadi-kirdar