اسلامی تہذیب اور مثالی وحدت
October 28, 2017جب ایمان کی باد بہاری چلی
October 28, 2017یہ رسالہ در اصل دار المصنفین، اعظم گڑھ کی طرف سے اسلام اور مستشرقین کے موضوع پر منعقدہ ہونے والے بین الاقوامی سیمناقر کے لیے لکھا گیا مقالہ ہے، اس میں مستشرقین یورپ کے تحقیقی کاموں پر منصفانہ تبصرہ اور عالم اسلام میں مسلمان مصنفین کے علمی و تحقیقی کاموں کا وسیع جائزہ آگیا ہے، مقالہ عربی میں تھا، اردو ترجمہ مولانا سید سلمان حسینی ندوی نے کیا ہے۔
islamiyaat-aur-magribi-mustashriqeen-wa-musalman-musannifeen