اسلامیات اور مغربی مستشرقین و مسلمان مصنفین
October 28, 2017جاہلیت کسی خاص عہد کا نام نہیں
October 28, 2017اس کتاب میں تیرہویں صدی ہجری کے مجدد و مصلح سید احمد شہید ؒ اور ان کی جماعت مجاہدین کی زندگی کے سبق آموز اور مؤثر حالات اور ایمان افروز واقعات کے نمونے دیے گئے ہیں، جن کی کوششوں سے ہندوستان میں ایمان کی بہار آئی اور اسلام کی ابتدائی صدیوں کی یاد تازہ ہو گئی۔ اسے مولانا نے اولاً عربی میں “إذا هبت ريح الإيمان” کے نام سے تحریر کیا، اردو ترجمہ مولانا سید محمد الحسنی کے قلم سے ہے۔
jab-imaan-ki-baade-bahaari-chali-2