مولانا سید طلحہ صاحب مرحوم ایم یے سابق پروفیسر اورینٹل کالج
October 28, 2017مذہب یا تہذیب
October 29, 2017اس کتاب میں بتایا گیا ہے کہ کائنات، خالق کائنات اور مقصد حیات کے بارے میں صحیح عقیدہ اور صحیح علم ہی پر ایک استوار معاشرہ اور صالح تہذیب و تمدن کی عمارت قائم ہو سکتی ہے، دنیا اب تک جن تہذیبی ادوار سے گزر چکی ہے وہ کن عقائد ونظریات کےپیداوار تھے، اور اسلام سے کس طرح ایک صالح اور صحت مند تمدن کا وجود ہوتا ہے۔
mazhab wa tamaddun