پندرہویں صدی ہجری- ماضی و حال کے آئینہ میں، ایک تبصرہ، ایک جائزہ،

پاسنبان مل گئے کعبہ کو صنم خانے سے | paasba mil gaye kaab ko sanam khane se
پاسنبان مل گئے کعبہ کو صنم خانے سے
October 29, 2017
پیام انسانیت | payame insaniyat public jalso ki panch taqreeren
پیام انسانیت
October 29, 2017
Show all

پندرہویں صدی ہجری کی آمد کے موقع پر 22/ذی الحجہ 1400ھ کو گنگاپرشادمیموریل ہال، لکھنؤ میں کی گئی تقریر ، جس میں گزشتہ چند صدیوں کی مختصر تاریخ بیان کرنے کے ساتھ ہی ماضی و حال کی روشنی میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں بیان کی گئی ہیں، اور پندرہویں صدی ہجری میں عالم اسلام کے لیے دس نکاتی پروگرام بھی شامل ہے۔
Categories: ,

pandarhwi-sadee-hijri-maazi-wa-haal-ke-ayne-me