تحفۂ بھٹکل
October 30, 2017تحفۂ دکن
October 30, 2017حضرت مولانا کی دورۂ برما کے دوران مختلف اجتماعات ومجالس میں کی گئی پانچ تقریروں کامجموعہ، جن میں پوری تعلیمات اسلام پر عمل کرنے اورغیر مسلم اکثریت کے ملک میں مسلمانوں کے انداز حیات کو بیان کرنے کے ساتھ دعوت و تبلیغ کے فریضہ کی اہمیت بیان کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ ہدایت و تبلیغ اور دعوت و اصلاح کا کام اس امت کے وجود و بقاء کا ضامن ہے۔
tohfae-bhatkal