امت مسلمہ کا فرض منصبی اور اس کے انقلابی اثرات و غیر اسلامی تہذیب و اقتدار

امت اسلامیہ کا مستقبل خلیجی جنگ کے بعد | ummate islamiyah ka mustaqbil khaleeji jang ke baad
امت اسلامیہ کا مستقبل خلیجی جنگ کے بعد
October 30, 2017
امت مسلمہ کی دوہری ذمہ داری  |ummate muslima ki dohri zimmedari
امت مسلمہ کی دوہری ذمہ داری
October 30, 2017
Show all

اسلامک فاؤنڈیشن، لیسٹر، برطانیہ میں 18/ستمبر 1992ء کو کی گئی تقریر، جس میں قرآن مجید کے اس جملہ کو موضوع بنایا گیا ہے جس میں مدینہ منورہ کے مختصر تعداد رکھنے والے مسلمانوں کو مخاطب کر کے دعوت و تبلیغ دین کے تعلق سے فرمایا گیا ہے کہ “إلا تفعلوه تكن فتنة في الأرض وفساد كبير” کہ تم لوگوں نے اگر یہ نہ کیا تو اس زمین پر بڑی آزمائش اور بگاڑ کی صورت پیدا ہوجائے گی۔ حال کی مختصر جماعت دعوت و خدمت دین پر منطبق کرتے ہوئے توجہ دلائی گئی ہے اور اس کے لیے ان دعوتی اداروں کی ذمہ داری اور اہمیت بتائی گئی ہے جو یورپ سے مذہبی اندھیروں میں شمع کا کام دے رہے ہیں اور کام پر پوری توجہ دینے کی تاکید کی گئی ہے۔
Categories: ,

ummate-muslima-ka-farze-mansabi-aur-uske-inqilabi-asraat