
سوانح حضرت مولانا عبد القادر رائے پوری
October 29, 2017
طالبان علوم نبوت کا مقام اور ان کی ذمہ داریاں (1)
October 30, 2017اس میں رسول اکرم ﷺ کے ایک ایسے اعجاز اور دلیل نبوت پر گفتگو فرمائی گئی ہے جس کی طرف اس پہلو سے اب تک بہت کم توجہ دی گئی تھی، اور وہ یہ کہ نبی کرم ﷺ نے انسان کو دعا کی اہمیت بتائی، دعا کے آداب سکھائے، دعا کی لذت سے آشنا کیا اور دین و دنیا کی ہر بھلائی کو مانگنے کی بہترین اور جامع دعائیں سکھائیں، یہ تعلیم و تلقین بجائے خود رسول اکرم ﷺ کا ایک اعجاز اور آپؐ کی نبوت کے بے شمار دلائل میں سے ایک روشن ترین دلیل ہے۔
taaleem-e-duaa