انسان کی تلاش

ایمان جان سے زیادہ عزیز ہونا چاہیے | iman jaan se zyadah aziz hona chahiye
ایمان جان سے زیادہ عزیز ہونا چاہیے
October 28, 2017
انسانی دنیا پر مسلمانوں کے عروج و زوال کا اثر | insaanee dunya par musalmaano ke uruj aur zawal ka asar
انسانی دنیا پر مسلمانوں کے عروج و زوال کا اثر
October 28, 2017
Show all

اس مضمون میں دکھایا گیا ہے کہ انسانوں کی دو قسمیں ہیں، ایک وہ جو دیکھنے میں انسان ہے، لیکن حقیقت میں وہ انسان نہیں، اور دنیا میں ہمیشہ انہی لوگوں کی کثرت رہی ہے۔ دوسرے وہ جو انسان ہیں، اور وہ کبھی ایسے گم ہو جاتے ہیں کہ ان کو چراغ لے کر ڈھونڈھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ آج انسانی آبادی پہلےسے بہت زیادہ ہو گئی ہے، اور اس کی ترقیاں بہت وسیع ہیں، لیکن انسانوں کی ترقی کا اندازہ مردم شماری کے نقشو ں اور بڑے بڑے متمدن اور ترقی یافتہ ملکوں کی تصویروں سے کرنا صحیح نہیں ہے، انسانیت کی ترقی ان مادی ترقیات کا نام نہیں ہے، اور محض نسل انسانی کی ترقی کو انسانوں کی ترقی نہیں کہا جا سکتا، انسانیت کی ترقی کا اندازہ انسانوں کے اخلاق و کردار سے ہوتا ہےاور اخلاق و کردار کا اندازہ آپس میں ملنے جلنے میں ہو سکتا ہے۔
Categories: ,

insaan-ki-talaash